یومِ آزادی کی مجوزہ تقریبات کے انعقاد کے سلسلے میں حکومت اور ایوانِ صدر میں تنازعہ۔
عدالت کا ٹی وی پر نمائش سے قبل فلم سے اداکار منوج کمار کے ڈپلی کیٹ کی پٹائی کا منظر نکالنے کا حکم۔
کشمیر کے مختلف شہروں میں منگل کو پولیس اور مظاہرین کے تصادم میں مزید دس افراد ہلاک ہوگئے ہيں۔
پنجاب اسمبلی کے بعد سرحد اسمبلی میں صدر مشرف پر عدم اعتماد کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
روس نے کہا ہے کہ صدر دمیتری میڈوڈیو نے جورجیا میں جاری فوجی کارروائی روکنے کا حکم دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں کی کئی قسموں کے ناپید ہونے سبب ماحول کے بجائے انسان ہو سکتا ہے۔
نیویارک کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے کے اندر ڈاکٹر عافیہ کا طبی معائنہ کرایا جائے۔
Source:پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں
جنوبی وزیرستان میں واناٹانک شاہراہ پر مقامی طالبان کا قبضہ دوسرے روز بھی برقرار ہے۔
روسی افواج ابخازیہ کے علاقے سے جورجیا کی حدود میں داخل ہونے کے بعد سیناکی تک پہنچ گئے ہیں۔
مسلم لیگ ق نے کہا ہے کہ وہ صدر پرویز مشرف کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں پیچھے ہٹنے دے گی۔
تحریک آزادیِ کشمیر کا نیا ‘شہید’


