July 24 2009

: آج کی حدیث:


عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ فرماتے ھیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ کامیاب بامراد
ہوا وہ بندہ جس کو حقیقت اسلام نصیب ہوءی اور اس
کوروزی بھی بقدر کفاف ملی اور اللہ تعالی نے اس
کو اس قدر قلیل روزی پر قانع بھی بنا دیا ۔ مسلم