July 24 2009

: آج کی حدیث:


عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ فرماتے ھیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ کامیاب بامراد
ہوا وہ بندہ جس کو حقیقت اسلام نصیب ہوءی اور اس
کوروزی بھی بقدر کفاف ملی اور اللہ تعالی نے اس
کو اس قدر قلیل روزی پر قانع بھی بنا دیا ۔ مسلم

July 23 2009

:آج کی معلومات:


قرآن پاک میں ” الف 4872 بار
با 11228  بار
تا 1199 بار
سا 1276 بار
ج 3273 بار
حا 973 بار
خا2416 بار
د 5642 بار
ذ4697 بار
را11793 بار
زا 1590 بار
س 5891 بار
ش 2253 بار
ص 2013 بار
ض 1607 بار
ط 1274 بار
ظ 842 بار
ع 92200 بار
غ 2208 بار
ف8499 بار
ق6813 بار
ک9522 بار
گ3432بار
ل26535 بار
م 26560 بار
ن2556 بار
و1907 بار
ہ 9522

July 23 2009

:آج کی بات:

وہ گناہ سب گناہوں سے بڑا ہے جو کرنے

والے کے نزدیک معمولی ھو۔

July 23 2009

فرمان الہی

اور تمھارارب بےپروااورصاحب رحمت ہے ۔اگرچاھے
تواے بندو تمھیں نابود کردے اور تمھارےبعد جن لوگوں
کو چاہےتمہاراجانشین بنادے؛جیساتمکوبھی دوسرے
لوگوں کی نسل سےپیدا کیا ہے
۔

July 23 2009

آج کی شاعری:

ہرایک چہرے پردل کو  گمان  اس  کا  تھا
بسا نھ اس کے بعد یہ خالی مکان اس کا تھا
میں بے جہت ھی رھا اور بے مقام سا  وہ
ستارہ   میرا  سمندر   نشان  اس   کا   تھا

July 22 2009

آج کی بات


مخلوق کا مخلوق سے مدد مانگنا بالکل ایسے ھی ھے

جیسے قیدی کا قیدی سے مدد مانگنا:

July 22 2009

آج کی حدیث :


رحم کرنے والوں اور ترس کھانے والوں پر رحمان رحم کرے گا۔
زمین پر بسنے والی اللھ کی مخلوق پر تم رحم کرو تو آسمان والا
تم پررحم کرے گا۔)داود۔ترمزی(

July 21 2009

آج کی حدیث

رسول اکرم صلےالله علیہ و آ لہ و سلم نے فرمایا؛:وہ لوگ الله تعالیٰ کی خاص رحمت سے محروم رہیں گے جن کے دلوں میں دوسرے آدمیوں کے  لئے رحم نہیں ہوتا اور جو دوسروں

پر رحم نھیں  کرتے :